ہم کلام کسی اور سے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

میں تم سے مخاطب اور تم ہم کلام کسی اور سے
یہ اندازِ بے مروتی ہے یا معصومیت تیری

Rate it:
Views: 146
23 Jul, 2024