Add Poetry

ہم کوبلا کے بزم میں رسوا نہ کیجئے

Poet: shahzad hussain sa'yal By: shahzad hussain sa'yal, Sialkot

ہم کوبلا کے بزم میں رسوا نہ کیجئے
دل کو مرے اب اور سویدا نہ کیجئے

میں مانتا ہوں آپ ہیں مجھ سے خفا بہت
لیکن یوں سب کے بیچ تماشا نہ کیجئے

یہ اور بات اب نہیں تم کو مری طلب
لیکن ہر ایک شخص کو ہم سانہ کیجئے

کیوں ہنس رہے ہو حال پہ میرے رقیب سنگ
وہ ہیں رقیب آپ تو ایسا نہ کیجئے

دیکھو جو مسکرا کے تو آجاے جاں میں جاں
اب سمت میری دیکھیے ایسا نہ کیجئے

Rate it:
Views: 323
29 Oct, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets