یہ جو ہربزم میں نمکین غزلیں سناتےہو
ہنسی کےپردے میں کس کا غم چھپاتےہو
یہ رومانی نظمیں کس کی نذرکرتےہو
اس کا نام لینےسےکیوں ڈرتے ہو
شاید تمہیں ڈر ہےوہ بدنام نہ ہو جائے
دوسرےدن تمہیں کھری کھری نہ سنائے
بتا دے کون ہےجو تیرےدل میںرہتا ہے
جس کی جدائی میں تو اتنےغم سہتا ہے
بتا کون ہےوہ اسےتیرےسامنےبٹھا دیں
ہم وہ دوست ہیں جو دوستی نبھا دیں