ہوا مقدر میں وہ تو پالیں گے ضرور
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہوا مقدر میں وہ تو پالیں گے ضرور
بار بار اسے پکاریں گے ہم ضرور
ہے اگر اس کا ملنا قسمت میں
تو ہاتھ پائوں ماریں گے ہم ضرور
میرے پیار کو بس وہی جانتا ہے
اس کے دیس سدھاریں گے ہم ضرور
ہے احسان اس نے پیار سے دیکھا
یہ قرض اسکا اتاریں گے ہم ضرور
نہیں آتے اداب محفل ہمیں تو کیا ہوا
چند لمحے ساتھ گزاریں گے ہم ضرور
کم نہیں ہوے جزبات ہمارے ابھی تک
ملاقات کا جزبہ ابھاریں گے ہم ضرور
More Love / Romantic Poetry






