Add Poetry

ہونٹوں پر رہتا ہے نام تمھارا

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

ہونٹوں پر رہتا ہے نام تمھارا
ہوتا ہے ذکر صبح شام تمھارا

پھیلی ہے خوشبو سارے چمن میں
پھولوں میں چھپار ہے پیغام تمھارا

دیکھتے ہیں تجھے دل کے آہینے میں
رہتا ہے آنکھوں میں عکس تمھارا

مچلتی ہیں تمنائیں تیرے خیال سے
بہت خوبصورت ہے تصور تمھارا

لکھتے ہیں تجھے شاعری میں ہم
ہوتا ہے تزکرہ جب سرشام تمھارا

Rate it:
Views: 448
23 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets