ہوگا ملن پیار کا پیار سے
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistanکیسے گزریں گے یہ دن تیرے بغیر
تو اس پار میں اس پار
دھڑکنیں بے قرار ہیں ملنےکو
انتظار تجھ کو بھی ہے مجھ کو بھی
کرنا ہے برداشت دوری کو
پیار تجھ کو بھی ہے مجھ کو بھی
آزمائش کے دن ہیں گزر جائیں گے
خبر تجھ کو بھی ہے مجھ کو بھی
بدن دو ہیں جان ایک
معلوم تجھ کو بھی ہے مجھ کو بھی
ہوگا ملن پیار کا پیار سے
پیار تجھ کو بھی ہے مجھ کو بھی
More Love / Romantic Poetry






