ہویدا ہوا سر زندگانی کا

Poet: محمدعرفان صبری By: محمد عرفان صبری, شیخوپورا

ہویدا ہوا سر زندگانی کا صبری
تو عالم کے آبرو پنہاں نہ کرسکے

Rate it:
Views: 380
06 Feb, 2014