ہو جائے گا دور اس نے پتایا نہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہو جائے گا دور اس نے پتایا نہیں
رہ کر جدا پیار کا چراغ جلتا نہیں
ہوئے جب ہم تیار جانے کے لئے
ساتھ ہمارے پھر وہ چلنے آیا نہیں
دور آ کئے ہیں پیار کی راہوں پر
راسے میں اسے کہیں پایا نہیں
گھرے ہوئے ہیں ہم الجھنوں میں
کبھی ان مسئلوں کو سلجھایا نہیں
نہ ہنسئے ہماری ناکامیوں پرآپ
کبھی آپ پر کڑا وقت آیا نہں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad