ہو مبارک جیت والوں کو

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

ہو مبارک جیت والوں کو اور آفرین ان پر جو
جھوٹ نہیں بولتے سچ بول کے ہار جاتے ہیں

Rate it:
Views: 410
20 Mar, 2017