Add Poetry

ہچکی

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

مجھے محسوس ہوتا ہے
مجھے تم یاد کرتے ہو
کوئی ہچکی اگر آئے
مجھے محسوس ہوتا ہے
مجھے تم یاد کرتے ہو
مگر یہ سچ نہیں ہے جاں
اگر ایسا ہی ہوتا تو
کوئی لمحہ کوئی بھی پل
تمہاری سانس نہ تھمتی
میرے جیون میں تو شاید تیری
ہچکی نہیں رکتی

Rate it:
Views: 439
09 Dec, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets