یا تو آنکھیں ملایا نہ کرو ملا کرنظریں چرایا نہ کرو دل توڑنا بہت بڑا گناہ ہے تم یہ کام خدایا نہ کرو تم چلے جاتے ہوتونیندنہیں آتی میرے خوابوں میں آیا نہ کرو