یادوں کو میرے پاس رہنے دو
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamیہ جو غزلیں نظمیں ہماری ہیں
 یہ سب کی سب نظر تمہاری ہیں
 
 اپنی یادوں کو میرے پاس رہنے دے
 مجھے یہ تم سے بھی پیاری ہیں
 
 دنیا نے تو چاند تک رسائی حاصل کرلی
 مگر ہم کل بھی اناڑی تھے آج بھی اناڑی ہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 