یادوں کی گٹھری ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
جو بارش ہے'عنایات'کی وہ انہیں کم کرنی پڑے گی
ابھی تک جو راہ و رسم باقی ہے ختم کرنی پڑے گی
اپنے سروں پر جو لئے پھرتےہیں یادوں کی گٹھری
اپنے ہاتھوں سے جلا کر کے بھسم کرنی پڑے گی