یاد آتا ھے کوئی مدت ہوئی زمانہ گذرے کوئی دل سے ہمارے نکلا نہیں ابھی تک جانے والا چلا گیا اسد کب کا ہمیں چھوڑ مگر دل اس صدمے سے نکلا نہیں ابھی تک