یاد آتے ہیں

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر , mirpurkhas

 نگاہیں ملا کر نظریں چرانے لگے ہیں
نجانے کیوں اس قدر گھبرانے لگے ہیں

وہی یاد آتے ہیں ہمیں یار برسوں
جن کو بھولے کبھی زمانے لگے ہیں

ستم ہائے یہ اسد دھرا ستم ھے
وہ بھی دامن ہمسے چھڑانے لگے ہیں

Rate it:
Views: 271
03 Feb, 2023