تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں آخری ہچکی تیرے زانو پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں