یاد اک شخص کی آرہی ہے

Poet: محمّد حمزہ By: Muhammad Hamza, Lahore

یہ ہوا کس جانب سے آرہی ہے
کے یہ خوشبو میرے جسم کو مہکا رہی ہے

زندگی جی تو لیتا مگر
یاد اک شخص کی آرہی ہے

Rate it:
Views: 485
11 Jun, 2019