یاد جب مجھ کو تیرے قول و قسم آتے ہیں دل تڑپتا ہے ہر اک سمت سے غم آتے ہیں ہاں اسی وقت بگڑ جاتا ہے نظم عالم جب تیری زلف ساہ فام میں خم آتے ہیں بہر تعظیم میں کر لیتا ہوں سجدہ ان پر جس جگہ انکے نظر نقش قدم آتے ہیں