یاد کئے جائیں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

وفا کا دعوٰی کیا ہے
وفاداری نبھائیں گے

آپ کو ہماری یاد آئے نہ آئے
ہمیں اپ کی یاد آئے گی
ہمیں آپ یاد کریں نہ کریں
ہم آپ کو یاد کئے جائیں گے

وفا کا دعوٰی کیا ہے
وفاداری نبھائیں گے

Rate it:
Views: 525
28 Jul, 2017
More Love / Romantic Poetry