یاد

Poet: By: Saima Waheed, Sharjah-UAE

بچھڑ کے اور بھی وہ مجھ سے قریب ہوتا گیا
کہ اپنی یاد میری ذات میں سموتا گیا

وہ ساتھ ہوتے ہوئے اس قدر قریب نا تھا
ہوا جو دور تو پھر جسم و جان ہوتا گیا

Rate it:
Views: 502
29 Jun, 2009
More Love / Romantic Poetry