یاد

Poet: Rubhab By: Rubhab, KHi

سب کو یاد کرنےکے بعد اسے میری یاد آ ہی گئی آخر
کب سے سوچ رہا تھا کہ آخر وہ کیسے بھولا ہے

Rate it:
Views: 461
19 Jul, 2011