یاد

Poet: Shahmir By: Shahmir Ahmad, Tando Adam

تیری یاد میں خود کو اس طرح جلا لیتا ہو
کے آگ سے لکھتا ہو نام تیرا اور آنسوں سے بجھا دیتا ہو

Rate it:
Views: 432
04 Aug, 2013