یاد
Poet: Arshiya Rajput By: Arshiya Rajput, jhelumایک تم
ایک یہ دل
اور
ایک تمہاری یاد
تینوں آج بتا ہی دو مجھے
آخر
چاہتے کیا ہو مجھ سے
More Love / Romantic Poetry
ایک تم
ایک یہ دل
اور
ایک تمہاری یاد
تینوں آج بتا ہی دو مجھے
آخر
چاہتے کیا ہو مجھ سے