یار کی صورت

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

ہر چہرے میں نظر آتی ہے یار کی صورت
احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت

Rate it:
Views: 452
28 Mar, 2010