ایسا بھی کیا وصل کہ طور ہی جلا دے یار مزہ تو جب ہے کہ وہ عرش پے بلائے یار میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں تو میرا ہاتھ چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار ہمیں اگر نہیں ملانا تو نے تو مصور سن ہماری ایک ساتھ تصویر ہی بنا دے یار