یا تو اس دِل میں ہو تم یا پھر میرا دِل ہو تم نا جانے کیوں لگتا ہے مجھ میں کہیں شامِل ہو تم میرا دِل یہ کہتا ہے چاہت کے قابِل ہو تم یا تو اس دِل میں ہو تم یا پھر میرا دِل ہو تم