یقین

Poet: امتیازفرق By: امتیازفرق, germany

تھا یقین کہ اک روز اپنا لے گا مجھے
انگوٹھی وفا کی وہ پہنا لے گا مجھے

ہوگی نیند اسکی زلفوں کی چھاؤں میں
تھا یقین کہ باہوں میں سلا لے گا مجھے

Rate it:
Views: 618
02 Feb, 2013
More Love / Romantic Poetry