یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
Poet: تیمور By: Taimoor, Lahoreیوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
 یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے
 
 ہَم اِس لیے کرتے ہیں آپ کی فکر
 کیونکہ دِل كے قریب سارے نہیں ہوتے
More Love / Romantic Poetry
یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
 یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے
 
 ہَم اِس لیے کرتے ہیں آپ کی فکر
 کیونکہ دِل كے قریب سارے نہیں ہوتے