یوں مرے سامنے نہ آپہلے آنکھ سےآنکھ تو ملا پہلے مرنہ جاؤںمیںتم پہ توکہنا میرے دعوےکوآزماپہلے موت کی بات بعدمیں کرنا مجھ کو جیناذراسکھاپہلے جاسکوپھر تو شوق سےجانا دل کےنزدیک اور آ پہلے دید کی رفعتیںبھی پائیں گے نفس سےہوںذرا رہا پہلے