یوں ہی اک دوجےکوتنگ کیوں کریں اگر بچھڑنا ہےتو پھرجنگ کیوں کریں دونوں مسئلےکاکوئی حل ڈھونڈیں محفل کےرنگ کو بھنگ کیوں کریں جب اپنےہی بیگانےہو گئےاصغر پھر کسی غیرکاسنگ کیوں کریں