یوں ہی کسی دن بادل آئے اور برس جائے یوں ہی کسی دن ہوا چلے اور شاخ ستارہ جھک جائے یوں ہی کسی دن تم آؤ اور دھڑکن رک جائے