یہاں اپنا کوئی آشیاں نہیں ہے بےگھر ہیں کوئی مکان نہیں ہے جس کی خاطرگھرسےبےگھرہوئے میری جانب اس کا دھیان نہیں ہے