یہی بہتر ہے کہ مجھ کو بھلا دو

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

بہاروں میں خزاں کے کیا معانی
میرے نقشے کو آنکھوں سے مٹا دو

سمو سکتا ہوں میں ساری حقیقت
میری وسعت کو محشر تک بڑھا دو

تمہیں ہر راستے میں قلق ہو گا
یہی بہتر ہے کہ مجھ کو بھلا دو

Rate it:
Views: 681
12 Mar, 2011