یہی بہت ہے کہ دل اس کو ڈھونڈ لایا ہے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

یہی بہت ہے کہ دل اس کو ڈھونڈ لایا ہے
کسی کے ساتھ ہی سہی وہ نظر تو آیا ہے
 

Rate it:
Views: 1219
15 Dec, 2018