اور ہاں! پسند ہیں مجھے وہ حجابی آنکھیں
کرے ہیں پریشاں، دیکھیں جو اک نظر آنکھیں
کہیں کہتی تو ہیں، اشاروں اشاروں میں کچھ
مجھ سے پھر نگاہیں بھی چراتی ہیں وہ آنکھیں
یقینن میری الجھن کو بھڑا رہی ہیں، اب
ہاں جھکی ہوئی تیری، وہ کمال آنکھیں
آنکھوں کی سمجھ بھلا میں بھی رکھوں ہوں، اب
یہی تو ہیں وہ لیلہ کی، جو مجنوں بنائیں آنکھیں