یہ ایسی آگ ہےجوبجھتی نہیں بجھانے سے
محبت وہ طاقت ہےجو ڈرتی نہیں زمانےسے
اس میں غم ہجرکے سواکچھ نہیں ملتا
ہم توڈرتے ہیں کسی سےدل لگانےسے
اب تو انتظارمیں آنکھیں پتھراگئی ہیں
چلےبھی آؤ صنم مل جاؤکسی بہانےسے
جنہیں میرےزخموں کاکوئی احساس نہیں
کیا فائدہ انہیں اپنےگھاؤدکھانے سے