یہ بارشوں کے موسم

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

یہ بارشوں کے موسم
بس تم سے ہی ہیں وابستہ
کہ محبتوں میں بارش
بڑی لازمی سی شے ہے
چاہے آسمان سے برسے
چاہے میری آنکھ سے

Rate it:
Views: 579
10 Nov, 2017
More Love / Romantic Poetry