یہ بھی تیری محبت ہے اے دشمنِ جاں ورنہ کون کسی کو اپنا وقت دیتا ہے تُو انسان ہے ڈرتا ہوں تجھ سے اسی لیے وہ تو غفّار ہے وہ بخش دیتا ہے