یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے

Poet: Wasi Shah By: Shazia Hafeez, Attock

یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے

بار ہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے
 

Rate it:
Views: 1313
16 Jul, 2009