یہ بھی کیا کم ہے جو میں کر رہا ہوں تیرے بغیر زندگی بسر کر رہا ہوں اپنے تو زخم بھرے نہیں مجھ سے اوروں کی زندگی میں رنگ بھر رہا ہوں