یہ جو چہرےپہ زلفیں بکھراتےہو
کیوں میرےدل پہ قیامت ڈھاتےہو
پہلےخود درددل تحفےمیں دے کر
پھرہماری حالت پہ آنسوبہاتےہو
کسی کو زندگی بھرکہ آنسو دےکر
کیسےخوشی کی محفل سجاتےہو
دلوں سےکھیلنا تمارامشغلہ ہے
کیوں اس سےتم باز نہیں آتےہو
مجھے دیکھ کرجو مسکراتےہو
میرےدل میں کئی ارماں جگاتےہو