یہ حقیقت سے پرے اک زندگی جنت سی ہے

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

بات لمحوں کی نہیں صددیوں کی ہے
دل کو تجھے چاہتے رہنے کی عادت سی ہے

کیسے کر دیں دل کو تیری یاد سے غافل
یہ عبادت چھوڑ دوں بات ناممکن سی ہے

مجھے رہنے دو تیرے خیالات کی دنیا میں
یہ حقیقت سے پرے اک زندگی جنت سی ہے

Rate it:
Views: 401
20 Sep, 2011
More Love / Romantic Poetry