یہ حقیقت ہے کے میں اسے پا نہیں سکتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ حقیقت ہے کے میں اسے پا نہیں سکتا
تو کیا اس کا خیال بھی دل میں آ نہیں سکتا
اس کا نعم البدل ڈھونڈھتے اک زمانہ گزرا
اس جیسا حسیں کہیں سےلا نہیں سکتا
اسےچاہا مرتے دم تک اسےچاہیں گئے
اب کوئی اور آنکھوں میں سما نہیں سکتا

Rate it:
Views: 384
28 Dec, 2011