یہ دسمبر بھی ہاتھ سے نکلا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

یوں بجھا ہے مرے لہو کا دیا
چاند جیسے ہو رات سے نکلا

کیا بتاؤں میں وشمہ تیرے بعد
یہ دسمبر بھی ہاتھ سے نکلا

Rate it:
Views: 274
30 Dec, 2020
More Love / Romantic Poetry