یہ دل بہت اداس ہے
فضا بھی گرم گرم ہے
نمی انکھوں میں بہت
جو فیصلے بھی اس کے ہیں
برے ہیں یا کہ ہیں بھلے
یہ رنگ ہیں مزاج کے
مزاج اس کی ذات کا
وہ چایے بخش دے غم عطا کرے
نطام تو یہ اس کا ہے
سمجھ سکا نہ بندہ خدا جو اس نظام کو
خبر نہیں کہ کیوں نہیں سمجھ سکا ہے آدمی