یہ دل کی تنہائیاں عجب ہیں حسن کی سرمستیاں عجب ہیں لب اس کے مانند لعلیں گلاب وہ گہری جھیل انکھڑیاں عجب ہیں