سنو ہر قدم پہ تمہارا احساس چاہیے مجھے اتنا ہی تمہارا ساتھ چاہیے زمانہ بھی رو پڑے ہماری جدائی پر یہ رشتہ مجھے اتنا خاص چاہیے