یہ زمیں اپنی ہےآسماں اپنا یہ دنیا اپنی ہے یہ جہاں اپنا ہمارے پاس بہت بڑاخزانہ ہے غًم دوراں اپنا غم دو جہاں اپنا