یہ زندگی
Text size
خود کو ہر رنگ میں بلکتا دیکھوں
سفینہ ساحل سے نہ لگتا دیکھوں
یہ زندگی اک عذاب ہے نا صر
ہر شے کو الم میں ڈھلتا دیکھوں
خود کو ہر رنگ میں بلکتا دیکھوں
سفینہ ساحل سے نہ لگتا دیکھوں
یہ زندگی اک عذاب ہے نا صر
ہر شے کو الم میں ڈھلتا دیکھوں