یہ سانسیں تو ہیں پھول پر شبنم

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اپنی زندگی میں ہیں رنج و الم
مگراوروں کہ خیراندیش ہیں ہم

دنیا میں میرےدشمن بہت ہیں
میری نظرمیں یہ بھی ہیں کم

حاسدکوخوشی نصیب نہیں ہوتی
اسے ملتے ہیں غم ہی غم

زندگی کو نعمت سمجھ کرگزارو
یہ سانسیں تو ہیں پھول پرشبنم

Rate it:
Views: 449
29 Jan, 2014